ڈیرہ اللہ یار ، مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 1 شخص ہلاک

ڈیرہ مرادجمالی (گرین گوادر نیوز)ڈیرہ اللہ یار صحبت پور روڈ پرمسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا پولیس کے مطابق ڈیرہ اللہ یار صحبت پور روڈ چانڈیہ گوٹھ کے مقام پر مسلح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ سے نصیب اللہ ولد دوست قوم جمالی کو قتل کرکے فرار ہوگئے پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کری گئی پولیس کے مطابق واقع پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے واقع کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے