کوئٹہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے1شخص جاں بحق

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں واقعہ ٹیچر کالونی میں نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے احسان اللہ نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لینے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے