میر جان محمد خان جمالی خصوصی طیارہ کے زریعے کوئٹہ سے کراچی شفٹ

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان جمالی کو خصوصی طیارہ کے زریعے کوئٹہ سے کراچی شفٹ کیا گیا میر جان محمد خان جمالی کے ہمراہ ان کے بھائی میر طارق خان جمالی میر فائق علی خان جمالی میر فاروق خان جمالی میر اسفندیار خان جمالی اور دیگر فیملی ممبر بھی ہمراہ ہیں.اللہ پاک سے دعا ھے کہ میر جان محمد خان جمالی صاحب کو صحت تندرستی اور سلامتی عطا فرمائے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے