کوئٹہ ، ٹریفک حادثہ خا تون جاں بحق

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ خا تون جاں بحق ہو گئی۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے قمبرانی روڈ پر ٹریکٹر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہو گئی پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لاش ورثاء کے حوا لے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے