سابق وزیراعلیٰ بلوچستان آج وزیراعلیٰ ہاوس سے رخصت ہونگے

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان آج وزیراعلیٰ ہاوس سے باقاعدہ طور پر رخصت ہونگے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کرکے باقاعدہ طورپررخصت کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے