تحریک عدم اعتماد لانے والوں کیلئے صرف جام کی تصویر ہی کافی ہے، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئیٹ میں حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر عزم ناراض ارکین اسمبلی و اپوزیشن جماعتوں کیلئے صرف جام کمال کی یہ تصویر ہی کافی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے