وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کااجلاس

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کااجلاس ہوا اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال اور پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں کم آمدن والے افراد کو پٹرول پر سبسڈی دینے کے حوالے سے غور کیا جارہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے