بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب
کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) گورنر سید ظہور احمد آغا نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو شام چار بجے صوبائی اسمبلی ہال کوئٹہ میں طلب کیا ہے