بلوچستان عوامی پارٹی کے نارا ض ارکان کا اجلاس اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) بلوچستان عوامی پارٹی کے نارا ض ارکان کا اجلاس اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا اجلاس میں بی اے پی کے ناراض ارکان نے شرکت کی اجلاس میں اسلام آباد کا دورہ کرکے آنے والے ارکان نے اپنے دورے سے متعلق پارٹی کے ناراض ارکان کو آگاہ کیااور مستقبل کی حکمت عملی پر غورکیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے