سرداریارمحمد رند سے نور محمد دمڑ، نوابزادہ گہرام بگٹی کی ملاقات سیا سی صورتحال پر تبادلہ خیا ل

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی لیڈر سر دار یار محمد رند سے صوبائی وزیر پی ایچ ای نور محمد دمڑ، مشیر لوکل گورنمنٹ نوابزادہ گہرام بگٹی کی ملاقات موجود سیا سی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی لیڈر وصوبائی وزیر تعلیم سر دار یار محمد رند سے صوبائی وزیر پی ایچ ای نور محمد دمڑ اور مشیر لوکل گورنمنٹ نوابزادہ گہرام بگٹی نے ملاقات کی ملا قات میں موجود سیا سی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے