کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ایک راہ گیر زخمی ہو گیا

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ایک راہ گیر زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے با دینی سٹاپ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد مشتاق احمد اورحاجی عبدالصمد ولد اعظم خان جاں بحق جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہو گیا پو لیس نے لاشوں اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے