خضدار سٹی میں سیکورٹی فورسز کی چوکی کے قریب دستی بم حملہ، فورسز کی جوابی فائرنگ کو ئی جا نی نقصان نہیں ہوا

خضدار(گرین گوادر نیوز) خضدار سٹی میں سیکورٹی فورسز کی چوکی کے قریب دستی بم حملہ،فورسز کی جوابی فائرنگ کو ئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق منگل کی شب قومی شاہراہ سے متصل ایریا میں واقعہ ایف سی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو قریب گرکر پھٹ گیا جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے جوابی فائرنگ بھی کی تاہم پولیس نے فوی طور پر کسی نقصان کی تصدیق نہیں کی مزید تحقیقات پولیس کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے