کورکھیڑا کسٹمز چیک پوسٹ پر گوادر کسٹمز کی کاروائی 18کروڑ روپے مالیت کی چرس برآمد
کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) کورکھیڑا کسٹمز چیک پوسٹ پر گوادر کسٹمز کی کاروائی 18کروڑ روپے مالیت کی چرس برآمد۔ چیف کلکٹر کسٹمز بلوچستان گل رحمان کی ہدایات پر کسٹمز حکام نے کورکھیڑا کسٹمز چیک پوسٹ پر کا روائی کر تے ہوئے دوران تلا شی آئل ٹینکر سے 18 کروڑ روپے ما لیت کی 820 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی چرس بر آمد کر کے قبضے میں لے لی مزید کاروائی جا ری ہے ۔