نوابزادہ شادین شاہوانی کے کاوشوں سے ابابکی برداری کے دو فریقین کے درمیان 1مہینہ کیلئے جنگ بندی

مستونگ (گرین گوادر نیوز) چیف آف بیرک نوابزادہ میرشادین خان شاہوانی کے مسلسل کاوشوں سے ابابکی برداری کے دو فریقین کے درمیان دوسری بار ایک مہینہ کیلئے جنگ بندی کرادی گئی۔نوابزادہ میرشادین خان شاہوانی کے سربرائی میں قبائی معتبرین کی مسلسل کوششوں سے ابابکی قبائل کے دو فریقین حاجی نزجان ابابکی اور سردازادہ میر محمدخان ابابکی کی درمیان دو سالوں سے جاری قبائیلی تنازعہ کے حل کیلئے دونوں فریقین میں مزید ایک مہینہ(14اکتوبر تک) کی جنگ بندی کرادی گئی اورنوابزادہ میرشادین خان شاہوانی کو دونوں فریقین نے تنازعہ کے حل کیلئے اختیار مختیار دے دیانوابزادہ میرشادین خان شاہوانی نے کہاکہ اس دوران دونوں فریقین کے درمیان چلنے والے تنازعہ کا فیصلہ کردیاجائیگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے