مراد علی شاہ سے روشن سندھ پروگرام، شوگر سبسڈی کیس اور گندم بحران سے متعلق پوچھ گچھ

کراچی: نیب کراچی کے دفتر میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پیش ہوئے نیب ٹیم نے وزیراعلی سندھ سے روشن سندھ پروگرام، شوگر سبسڈی کیس اور گندم بحران سے متعلق پوچھ گچھ کی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے 4 رکنی ٹیم نے مختلف کیسز کے بارے سوالات کئے۔ اور تقریباً ایک گھنٹہ نیب کے دفتر میں موجود رہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کچھ سوالات کے جوابات دئیے کچھ کے نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے