کوئٹہ، ارباب ٹاؤن سمنگلی روڈ پر ڈکیتی، گن پوائنٹ پر 25 لاکھ چھین لئے گئے

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) ارباب ٹاؤن سمنگلی روڈ پر ڈکیتی کی واردات، ڈاکو گن پوائنٹ پر ایک شخص سے 25لا کھ روپے چھین کر فرار ہو گئے۔پو لیس نے واردات سے متعلق تحقیقات شروع کر دی ہے۔ پو لیس کے مطابق گزشتہ روز ارباب ٹاؤن کے علا قے میں مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر ٹیلی نار ایمپلائر سے گن پوائنٹ پر25لا کھ روپے سے زائد کی رقم چھین لی اورفرار ہوگئے واردات کے بعد پولیس جائے وقوعہ پہ پہنچ گئی ہے پو لیس نیواردات کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی ہے اس موقع جان محمد کاکہناہے کہ موٹر سائیکل سوار دو افراد نے پسٹل دکھاکر ان سے خطیر رقم چھین لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے