شہید نواب غوث بخش کے 100 ویں یوم پیدائش کے موقع پرسراوان ہاوس میں کل قرآن خوانی ہوگی

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز)شہید نواب غوث بخش رئیسانی کے 100 ویں یوم پیدائش کے موقع پر کل دن 11 بجے سراوان ہاوس کوئٹہ میں قرآن خوانی ہوگی اور لنگر تقسیم کیا جائے گا، سابق گورنر بلوچستان، سابق وفاقی وزیر و چیف آف سراوان نواب غوث بخش رئیسانی 6 ستمبر1921 کو ضلع مستونگ کے علاقے کانک میں نواب اسد اللہ خان رئیسانی کے گھر میں پیدا ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے