سردار سربلند جوگیزئی کا دنیا نیوز کوئٹہ کے کیمرہ مین صابر علی کے انتقال پر اظہار افسوس

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے دنیا نیوز کوئٹہ کے کیمرہ مین صابر علی ابڑو کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے