قلات،بڑی مقدار میں کارتوس و اسلحہ برآمد
قلات (بیورورپورٹ)قلات پولیس چشمہ ایریا میں کارروائی کرتے بڑی مقدار ہیوی مشین بمعہ گن 60 کارتوس بکس اور کارتوس والی چین برآمد ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق قلات ایس ایس پی عبدالحق عمر انی اور قائمقام ایس ایچ او غلام حسین باجوئی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او حبیب اللہ نیچاری،ایڈیشنل ایس ایچ او نذیر احمد عمرانی کی کامیاب کارروائی میں 60 کارتوس بکس اور کارتوس والی چین برآمد کرکے مقدمہ گوفتار منشیات فروش عید محمد ولد د ین محمد،ملزم کلیم اللہ ولد خیر جان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا گیا۔