بلوچستان کے معروف قوم پرست رہنما سردار عطااللہ مینگل انتقال کرگئے

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) عظیم بلوچ رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل طویل علالت کے بعد آج کراچی کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے، ان کا تعلق ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ سے تھا اور وہ صوبہ بلوچستان کے پہلے منتخب وزیراعلیٰ تھے، انکے فرزند سردار اختر مینگل بھی بلوچستان کے وزیراعلیٰ رہ چکے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے