مستونگ، سی ٹی ڈی کی کارروائی،11مشتبہ افراد ہلاک

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،فائرنگ کے تبادلے کے بعد 11مشتبہ افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاعات ملنے پر سی ٹی ڈی نے مشتبہ افراد کے زیر استمعال کمپاؤنڈ پر کارروائی کی جس میں 11مشتبہ افراد ہلاک ہوئے سے ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق زیر استعمال کمپاؤنڈ سے باری مقدار میں اسلحہ و گولا باروڈ بر آمد کرلیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے