گور یلا کمانڈرمیر ہزار خان مری نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے

کوہلو : بلوچستان کے ممتاز قبائلی رہنماء و بلوچستان کے گور یلا کمانڈرمیر ہزار خان مری نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے انہوں نے اپنی زندگی کا زیادہ حصہ بلوچستان کے عوام کی خدمت میں گزاری اور انہوں نے ہمیشہ ظالم کے خلاف جدوجہد کی اور بلوچ قوم کی سالمیت اور مفادات پر سودا نہیں کیا وہ کچھ عرصے علیل تھے اور ملتان کے نجی ہسپتال میں داخل تھے جہاں وہ خالق حقیقی سے جاملے ذرائع کے مطابق ان کی تدفین کوہلو میں کی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے