پاکپتن، پسند کی شادی کرنیوالے میاں بیوی قتل

پاکپتن (گرین گوادر نیوز) پاکپتن میں6 ماہ پہلے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کردیا گيا پولیس کےمطابق تھانہ رنگ شاہ کے موضع چک ون ای بی کےرہائشی فیاض نے6 ماہ قبل نمرا نامی لڑکی سے محبت کی شادی کی تھی، دونوں کو گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے