داخلوں کے سلسلے میں تعمیر نوکالج22اگست2021ء بروز اتوار بھی کھلا رہے گا

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) تعمیرنوکالج کوئٹہ سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ انتظامیہ تعمیر نو پبلک کالج کوئٹہ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ 22اگست2021ء بروز اتوار بھی تعمیر نو پبلک کالج کاعملہ داخلوں کے سلسلے میں فارمز کی فراہمی اور جمع کرنے کیلئے صبح09بجے سے دوپہر02بجے تک موجود رہے گاداخلہ لینے والے طلباء اتوار کو بھی رابطہ کرسکتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے