سریاب، بجلی کا کرنٹ لگنے سے 10سالہ بچہ جاں بحق

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 10سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ہے ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سریاب کے علاقے موسیٰ کالونی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 10سالہ یاسر ولد اختر محمد کاکڑ جاں بحق ہوگیا جس کی نعش سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا جہاں اسے ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے