کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق پو لیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علا قے ایئرپورٹ روڈ شان ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وڈیرا سلطان الدین ولد وڈیرا میر خان اوررضامحمد ولد اصغر شاہ جاں بحق ہو گئے پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے