دشت ایک گمنام قبرستان آباد کیا گیا ہے، اختر حسین لانگو

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) دشت کے علاقے میں ایک گمنام قبرستان آباد کیا گیا ہے، گزشتہ دنوں چھیپا کے رضاکاروں نے 10 لاشیں وہاں دفنائی گئی چھیپا اور ایدھی کے حکام کو طلب کر کے لاشوں سے متعلق پوچھا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ریسکیو کے اداروں سے پوچھا جائے یہ لاوارث کون ہیں اور انہیں کون دے رہا ہے آج تک لاوارث لاشوں سے متعلق اخبارات میں کوئی اشتہار نہیں دیکھاانہوں نے مزید کہا کہ لاوارث لاشوں کو دفنانے کے الگ قوائد ہیں توتک واقعہ کی کمیشن رپورٹ تاحال پیش نہیں کی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے