پنجگور،3 سالہ بچہ اغواکے بعد بد ترین تشدد سے جاں بحق

پنجگور :پنجگور درندگی کی بدتریں مثال قلم چوک سے 3 سالہ بچہ اغوا کے بعد بدتریں تشدد سے جاں بحق بچے کے رشتہ داروں کے مطابق الصبح قدیراحمد ولد خلیل احمد رہائشی قلم چوک جو اپنے گیٹ کے سامنے دیگر بچوں کے ہمراہ بھیٹا ہوا تھا کہ اسی اثنا میں ایک موٹر سائیکل سوار نے اکر بچے کو پیر سے پکڑکر موٹرسائیکل پر گھسٹتے ہوئے لے گیا اور محلے کی گلی میں گلے میں رسی ڈال کر شدید زخمی حالت میں اسے چھوڑ کر چلاگیا جہنیں بعدازاں اسپتال لے جایا گیا جو جانبر نہ ہوسکا واقعہ کے اطلاع ملتے ہی آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے چئیرمین میر نزیر احمد سول اسپتال پہنچ گئے بعد میں بچے کے لواحقین کے ہمراہ پولیس اسٹیشن کے مین گیٹ پر احتجاج کیا گیا اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا آس دوران ڈی پی او پنجگور کی یقین دھانی پر مظاہریں منتشر ہوگئے اس واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور امن و امان کے حوالے سے لوگوں نے اظہارِ تشویش کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے