ژوب میں بر سا تی پا نی کے جو ہڑ میں نہا تے ہوئے ڈو ب کر دو کمسن بھائی جاں بحق

ژوب :ژوب میں بر سا تی پا نی کے جو ہڑ میں نہا تے ہوئے ڈو ب کر دو کمسن بھائی جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ژوب کے علاقے ولمہ میں برساتی پانی کے جوہڑ میں نہاتے ہوئے ڈوب دو کمسن بھائی جاں بحق ہوگئے ریسکیو حکام نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے