پا کستان پیپلز پارٹی نے کوئٹہ میں آزاد جمو ں و کشمیر کے انتخابات میں قواعد وضوبط کی خلاف ورزی کر نے پر قاسم سوری کے خلاف الیکشن کمیشن کو شکا یت درج کر وادی

کوئٹہ :پا کستان پیپلز پارٹی نے کوئٹہ میں آزاد جمو ں و کشمیر کے انتخابات میں قواعد وضوبط کی خلاف ورزی کر نے پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کو شکا یت درج کر وادی۔ اتوار کو پیپلز پارٹی کے رہنماء تاج حیدر کی جانب سے سیکر ٹری آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے نام لکھی گئی در خواست میں پی ٹی آئی کے رہنما ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خا ن سوری کی جانب سے کوئٹہ میں حلقہ ایل اے 40جموں ویلی کے پو لنگ اسٹیشن کا دور ہ کر نے کے خلاف الیکشن کمیشن سے کا روائی کر نے کا مطالبہ کیا گیا ہے در خواست میں شکا یت کے سا تھ سا تھ کا روائی کے لئے ثبو ت بھی مہیا کئے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے