جام کمال کی سابق صوبائی وزیر طاہر محمود خان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان پیر کے روز بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما سابق صوبائی وزیر طاہر محمود خان کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے ان سے ان کے بڑے بھائی اعجاز احمد خان کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب، بلند درجات اور سوگوار خاندان کے لئے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے