چمن، 2 گروپوں میں تصادم ،دو افراد جاں بحق ،4 زخمی

چمن (گرین گوادرنیوز) قلعہ عبداللہ بازار ایک قبیلے کے دو گروپوں کے درمیان معمولی تکرار پر جھڑپ بھاری اسلحہ کا ازادانہ استعمال حالات سخت کشیدہ فائرنگ کا سلسلہ رک گیا کوئٹہ چمن روڈ پر ٹریفک اب بحال دو افراد کے جان بحق اور چار کے زخمی ہونے کی اطلاع انتظامیہ تاحال موقع پر نہیں پہنچی ہے اب بھی متحارب گروپ مورچہ بندہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے