سیاسی آوارہ گردوں کا نہ کوئی نظریہ نہ ہی منزل ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد (گرین گوادرنیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ابو بچاؤ ڈرامے کی ناکامی کے بعد آج مسترد سیاسی ٹولہ سوات میں نیا ڈرامہ کرنے جا رہا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ اس ڈرامے کے تمام کردار پٹ چکے ہیں،ان سیاسی آوارہ گردوں کا نہ کوئی نظریہ نہ راستہ نہ ہی منزل ہے۔
مسترد سیاسی ٹولہ آج سوات میں نیا ڈرامہ کریگا، فواد چوہدری وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ابو بچاؤ ڈرامے کی ناکامی کے بعد آج مسترد سیاسی ٹولہ سوات میں نیا ڈرامہ کرنے جا رہا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ اس ڈرامے کے تمام کردار پٹ چکے ہیں،ان سیاسی آوارہ گردوں کا نہ کوئی نظریہ نہ راستہ نہ ہی منزل ہے۔