گڈانی میں لنگر انداز تیل بردار جہاز پر موجود سلج میں کمی کا انکشاف

حب: گڈانی میں لنگر انداز تیل بردار جہاز پر موجود سلج میں کمی کا انکشاف ہوا ہے، جہاز پر کاغذات کے مطابق 1500 ٹن سلج موجود ہونا چاہیے تاہم جہاز پر 600 سے ساڑھے 600 ٹن سلج موجود ہے۔باقی کہاں گیا اس کی تحقیقات جاری ہیں۔یہ بھی دیکھا جارہا ہے کہ سلج میں موجود مرکری کی اس مقدار کے ساتھ جہاز کی نقل و حرکت قانونی تھی یا غیر قانونی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے