بلوچستان اسمبلی ہنگامہ،16اپوزیشن اراکین کیخلاف ایف آئی آر درج

کوئٹہ :حکومت بلوچستان نے اسمبلی میں توڑ پھوڑ ہنگامہ آرائی کرنے کے خلاف بجلی روڑ تھانے میں قائد حزب اختلاف ملک سکندر ایڈوکیٹ سمیت 16اراکین اسمبلی کے خلاف دفعہ 144کی خلاف ورزی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو بجلی گھر روڑ پولیس تھانے میں پولیس کی مدیت میں ایس ایچ او بجلی روڑ محمد ناصر کی مدیت میں قائد حزب اختلاف ملک سکندر ایڈووکیٹ، احمد نواز، اختر حسین لانگو، ثناء بلوچ شکیلہ دیوار، واحد صدیقی، حمل کلمتی، عزیز آغا نصیر شاہوانی نصراللہ زیریاکبر مینگل اصغر ترین حاجی نواز کاکڑ شام لال، بابو رحیم مینگل،مالوی نوراللہ، زابد ریکی کے خلاف ایف آئی آر درج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے