بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کررہے ہیں،صوبائی وزیرخزانہ

کوئٹہ:صوبائی وزیرخزانہ ظہور بلیدی اور عبدالمالک کاکڑ کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ حکومت بلوچستان کل بجٹ پیش کرنے جارہی ہےکوشش کیا گیا ہے کہ بجٹ میں عوام کو فائدہ دیں تنخواہوں میں اضافہ ملازمین کا مطالبہ تھافلحال ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کررہے ہیں کل باقاعدہ بجٹ تقریر میں تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائیگاگرینڈ الائنس کے عبدالمالک کاکڑ نے کہا کہ حکومت بلوچستان معاشی مشکلات کا شکار ہےمشکلات اور چیلنجز سے بخوبی واقف ہےگرینڈ الائنس کے مطالبات پر کمیٹیاں بن چکی ہےبجٹ کے فوری بعد تنخواہوں میں اضافہ ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے