عوام کی امنگوں کے مطابق جلد نئی منتخب حکومت قائم ہوگی، بلاول بھٹو زرداری

لاہور میں پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ سے ملاقات کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام کو پیغام دیں کہ اس حکومت کا خاتمہ بہت قریب ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے۔ عوام حکومت سے تنگ آچکے ہیں، پنجاب کے تفصیلی دورے پر آرہا ہوں۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام کی امنگوں کے مطابق جلد نئی منتخب حکومت قائم ہوگی،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے