خضدار میں ایک قبیلے کے دو گروہوں کے درمیان لڑائی ایک شخص جاں بحق

خضدار : خضدار میں میں ایک قبیلے کے دو گروہوں کے درمیان لڑائی ایک شخص جاں بحق۔ لیویز کے مطابق خضدار کے نواحی علاقہزیدی میں زہری کے دوشاخوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں ملوک ولد شاہ نواز قوم زہری سکنہ خیرواہ جاں بحق ہوگیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے