ڈھاڈر،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

بولان(ڈیلی گرین گوادر)ڈھاڈر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور بیٹا شامل ہے،جاں بحق ہونے والوں کی شناخت عبدالشکور ولد لعل محمد ، لعل محمد ولد حضور بخش اقوام رند سے ہوئی،نامعلوم افراد نے باپ بیٹے کو انکے بیٹھک(اوطاق)میں گھس کا فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے مقامی افراد نے نعشوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کر دیاجاں بحق افراد کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے