پشین میں اے این ایف کی کارروائی،24 کلو گرام چر س بر آمد،ملزم کو گر فتار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ضلع پشین میں اے این ایف کی کارروائی 24 کلو گرام چر س بر آمد ملزم کو گر فتار کر لیا گیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق بلوچستان کے ضلع پشین میں انسداد منشیات فورس نے کاروائی کر تے ہوئے لوڈنگ رکشہ سے 24 کلو گرام چرس برآمدکر کے ایک ملزم کوگرفتارکر لیا، ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ ق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے