قلعہ سیف اللہ میں آئی ای ڈی دھماکہ،ایک شخص جاں بحق،1 زخمی

قلعہ سیف اللہ(ڈیلی گرین گوادر)قلعہ سیف اللہ میں زوردار آئی ای ڈی دھماکہ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔او جی ڈی سی ایل کیمپ سے منسلک گاڈی پر خسنوب کے علاقہ میں آئی ای ڈی دھماکہ گاڈی پر ہونے والے بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا’جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جاں بحق شخص کی شناخت گله خان جبکہ زخمی کی شناخت رحیم اللہ کے نام سے ہوئی۔ پولیس و قانون نافذ کرنے والے اداروں کو علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہےجاعہ وقوعہ سے شواہد اکٹھے کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے