نوابزادہ جمال رئیسانی کی حاجی علی مدد جتک سے ملاقات،این اے 264 کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے اتوار کو بلوچستان ہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبرحاجی میرعلی مدد جتک سے ملاقات کی ملاقات میں بلوچستان میں امن و امان اور سیاسی صورتحال،قومی اسمبلی حلقہ این اے 264کے ترقیاتی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے