حب،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،دو زخمی

حب(ڈیلی گرین گوادر) حب میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جانبحق دو زخمی ایدھی زرائع کے مطابق ہفتے کے روز حب کے قریب بھوانی کے مقام پر مزدہ ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ارشد ولد حاجی گامن جانبحق ہوگئے جبکہ اسلم ولد محمد حفیظ اور محمد صادق ولد عبدالقیوم زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے