اوتھل،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

اوتھل (ڈیلی گرین گوادر) اوتھل کے قریب زیرو پوائنٹ کے مقام پر مین قومی RCD شاہراہ پرایک اور حادثہ، گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، شناخت نہ ہوسکی، نعش ایدھی سینٹر سہراب گوٹھ کراچی کے سرد خانے میں رکھوا دی گئی،ریسکیو 1122 مرک زرائع کے مطابق اوتھل کے قریب زیرو پوائنٹ کے مقام پر گزشتہ شب نامعلوم گاڑی کی ٹکر کے نتیجے راہگیر شدید زخمی ہوگیا اطلاع اطلاع ملتے ہی ERC لیاری ٹیم جائے وقوع پر بروقت پہنچی اور شدید زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کیا بعدازاں زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سول اسپتال اوتھل منتقل بعد ازاں حادثے میں زخمی ہونے والے نامعلوم شخص کراچی ریفر ریفر کردیا گیا جہاں شدید زخمی شخص زخموں کی تالاب نہ لاتے ہوئے چل بسے جس کی شناخت تاحال نہ ہو سکی۔نعش سہراب گوٹھ سرد خانہ میں رکھوا دی گئی ہے اور ورثاء کی تلاشی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے