عمران خان نے دو سابق وزرائے اعظم اور تین سابق لیفٹیننٹ جنرلز کے خلاف مقدمہ بنادیا ، محمد زبیر

لاہور کے تھانہ شاہدرہ آمد پر میڈیا سے گفتگو میں محمد زبیر نے کہا کہ ہم پر اداروں کے خلاف بات کرنے کا الزام لگایا جاتا ہے۔

محمد زبیر نے کہا کہ عمران خان کا براہ راست حکم ہے کہ مقدمے بنائے جائیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے دو سابق وزرائے اعظم اور تین سابق لیفٹیننٹ جنرلز کے خلاف مقدمہ بنادیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے