گوادر،مسلح افراد کے فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

گوادر(ڈیلی گرین گوادر)گوادر میں نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کرکے ایک لیویز اہلکارکو جاں بحق کردیاتفصیلات کے مطابق گوادر میں نا معلوم افراد نے رکشہ چلانے والے زکریا یعقوب نامی شخص پر فائرنگ کرکے اسے شدید زخمی کردیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راست میں جان بحق ہوگیا،واضع رہے قتل ہونے والا نوجوان جبری گمشدگی کے بعد حالیہ دنوں بازیاب ہوئے جو لیویز اہلکار بھی ہیں کو آج دن دھاڑے گوادر کے سڑک پر گولی مار کر قتل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے