پسنی،کوسٹ گارڈ کے کیمپ کے گیٹ کے قریب دھماکہ

پسنی:پسنی پاکستان کوسٹ گارڈ کے کیمپ کے قریب دھماکہ، پولیس ذرائع کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ کے کیمپ کے گیٹ کے قریب زوردار دھماکہ ہوا تاہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے