قلات، ڈپٹی کمشنرآفس کے مین گیٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا دستی بم حملہ

قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات ڈپٹی کمشنر قلات آفس کے مین گیٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا دستی بم سے حملہ پولیس ذرائع کے مطابق دستی بم حملے سے ڈیوٹی پر موجود ایک پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوا زخمی پولیس اہلکار کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیامسلح افراد حملے کے بعد فرار ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے