کوئٹہ سے نشے کے عادی دو افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے نشے کے عادی دو افراد کی لاشیں برآمد، پولیس حکام کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے سرکلر روڈ پرٹیکسی اسٹینڈ کے قریب فٹ پاتھ سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں جو نشے کے عادی معلوم ہوتے ہیں۔ریسکیو حکام نے لاشوں کو تحویل میں لیکر شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے