تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔پولیس کے مطابق پیر کو تربت کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان لڑکا عنایت اللہ ولد لیاقت بلوچ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا۔مزید کاروائی جاری ہے۔